اطلاعات کے مطابق صوبہ درعا کے اطراف میں وہابی دہشت گرد تنظیم جیش الاسلام کے مرکز میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک اور 50 سے زآئد دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ دونوں وہابی دہشت گرد تنظیموں میں کافی عرصہ سے کشیدگی پائی جاتی ہے ۔
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کے ٹھکانے پر بم دھماکے کے نتیجے میں 25 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1874512
آپ کا تبصرہ